: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو،18اپریل(ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج دو ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج یہاں پہنچیں جس دوران وہ
روس، ہندوستان اور چین (RIC) کے وزرائے خارجہ کے سالانہ اجلاس میں حصہ لیں گی. (RIC) کے اجلاس میں شرکت کرنے کے علاوہ وہ ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے بھی ملاقات کر سکتی ہیں.